بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2016-01-01)

برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگ گئی،ہوٹل کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ لگنے سے عمارت کے گرد دھوئیں کے بادل چھاگئے اور آتشزدگی سے عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر جل چکا

سال2015ء تلخ وشیریں یادوں کے ساتھ رخصت ،،آسمان پررنگ ونورکے سیلاب اورزمین پردمکتے چہروں کی کہکشاں سال نو کا سورج طلوع ہوگیا ،سب سے پہلے آکلینڈ میں نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا، جشن سڈنی ،ہانگ کانگ پاکستان سے ہوتاہوادبئی پہنچ گیا،شاندار آتش بازی کا مظاہرہ ،برطانیہ اورامریکہ میں سخت سیکورٹی کے ساتھ سال نوکی آمدکاانتظار،فرانس اوربیلجیئم میں تقریبات منسوخ کردی گئیں، امریکہ میں آج نیا سال شروع ہوگا

ترک صدر طیب اردوان کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، داعش سے نمٹنے اور فلسطین کے ایشو پر بات چیت

صحت مند غذا بھی موٹاپے کا سبب بنتی ہے،نئی تحقیق،انسان کے ذہن میں جب صحت مند غذا کا تاثر ہو تو وہ زیادہ کھاتا ہے ،ماہرین

نسلی تعصب کے واقعات روکنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو جدید آلات کر دیئے گئے

ترکی : سالِ نو پر حملوں کی سازش،داعش کے دو مشتبہ جنگجو گرفتار

ترک اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، تْرکی نے عراق سے فوج نکالنے کا وعدہ پورا نہیں کیا ،عراقی وزیر اعظم کا عراق میں ترک فوج کی دراندازی پر سخت احتجاج