بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کی اہم خبریں (2016-11-18)

ایل این جی شہزادے نے ایل این جی ڈیل بچانے کی کوشش کی ، ڈاکٹر بابراعوان
پانامہ کیس پرشریف خاندان کی جانب سے 6موٴقف سامنے آئے ، حکومت اپنے پیش کردہ کاغذات میں پھنس گئی ہے
ججزتاریخ لکھ رہے ہیں ،سچ اورجھوٹ سامنے آجائے گا،نجی ٹی وی سے گفتگو

تحریک انصاف کے وکلاء کی کوئی غلطی نہیں، عمران خان کی ہے ، مریم نواز

(ن)لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، بلاول بھٹو
پی پی کارکنان کی کامیابی خوش خبری ہے،مستقبل میں مزید خوشخبریاں ملیں گی، مبارکبادی پیغام

پاکستان پر واجب الادا قرضوں کا حجم 111 ارب ڈالر ہو جانے کا خدشہ

مسلمانوں کے خلاف نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، رجب طیب اردوان
داعش اور القاعدہ اسلام کو نقصان پہنچا رہی ہیں، ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحے کے تانے بانے مغربی ملکوں سے مل رہے ہیں
گولن تنظیم کو پاکستان کو نقصان پہنچانے سے پہلے ہی ختم کر دیں گے،
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پر پاکستان کی حمایت کے شکرگزار ہیں، مشکل وقت میں مدد کرنے پر پاکستانیوں کو فراموش کیا نہ کبھی کرینگے
مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے، دہشتگردی کے ذریعے پاکستان اور افغانستان میں انتشار پیدا کیا جا رہا ہے،ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

پاناما لیکس کیس، وزیراعظم پر سو فیصد الزامات کی تصدیقتک سخت فیصلہ نہیں دے سکتے، چیف جسٹس
نیب اور ایف آئی اے نے خود کو فارغ کردیا،صرف تنخواہیں لینے کیلئے بنائے گئے، جب کام کرنے کی باری آتی ہے تو کہتے ہیں یہ معاملہ ہمارے دائرہ کار میں نہیں،جسٹس انور ظہیر جمالی
وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں غلط بیانی کی تو نتائج بھگتنا ہونگے،جسٹس اعجاز الحسن، دبئی اسٹیل مل 80 ء میں بیچی، جدہ اسٹیل مل 2001 میں لگائی،21 سال کا وقفہ ہے،حامد خان
وزیر اعظم کی پوری زندگی کی اسکروٹنی نہیں کریں گے، آپ نے خامیاں بتا دیں، اب دستاویزی ثبوت پیش کریں،جسٹس آصف سعید کھوسہ کے ریمارکس،سماعت 29نومبر تک ملتوی

یقین ہے 2018ء سے 2019ء تک بجلی کی قلت پر مکمل قابو پالیا جائے گا، نوازشریف
ملک معاشی لحاظ سے درست سمت پر گامزن ہے،پاکستان اور ترکی کی خوشیاں اور دکھ مشترکہ ،پاکستان میں سرمایہ کاروں کو بہت مراعات دی جارہی ہیں،وزیر اعظم کا پاک ترک سرمایہ کاری گول میز کانفرنس سے خطاب

پاکستان، ترکی کا دوطرفہ تعاون کو مستحکم بنانے کا عزم
موجودہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط سٹرٹیجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کیلئے پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
دہشت گردی کیخلاف پاک ترک عوام کی مزاحمت کوخراج تحسین پیش
مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ،وزراخارجہ اورسیکریٹریزخارجہ کی سطح پربات چیت کا دائرہ کاربڑھانے پر اتفاق،نو ازشریف ، طیب اردوان ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر میں بھارت کی ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی

اپنے چار مطالبات پر آج بھی قائم ہیں، ان مطالبات سے یوٹرن نہیں ہوگا،بلاول بھٹو
حکومت نے اگر ہمارے چاروں مطالبات تسلیم نہ کیے تو 27دسمبر کے بعد گو نثار گو کی جگہ گو نواز گو کا نعرہ شروع ہوجائے گا، جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو

او آئی سی رکن ممالک کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمائت،سعودی عرب کی حفاظت کیلئے تعاون کی یقین دہانی

چوہدری نثار سے لارڈ نذیر کی ملاقات
پاک برطانیہ تعلقات ‘ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، عمران فاروق قتل کیس ‘ منی لانڈرنگ اور بانی ایم کیو ایم سے متعلق تبادلہ خیال

پاکستانی فنکار فواد خان ، راحت فتح علی خان ، ماورا حسین اور عمران عباس بھارت میں سیاہ دھن میں ملوث ،بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

پانامہ پیپر میں میرا نام نہیں ‘ عدالت آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتی ہے ، رحمن ملک

طاہرالقادری کا عمران خان کووکیل تبدیل یادووکیل مزیدشامل کرنے کامشورہ
پانامہ کیس کافیصلہ قطری شہزادے کے خط پرہی ہوجاناچاہئے،نجی ٹی وی سے گفتگو

لندن : سفید فام نسل پرستوں کا پاکستانی نژاد شخص پر حملہ تیزاب سے حملہ ، شدید زخمی
حملے میں پیزا شاپ کے مالک 37 سالہ عمران خان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا، گردن پر بھی زخم آئے ،برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا

پاکستان عالمی طور پر دہشتگردی سے انتہائی متاثرہ 5 ممالک میں شامل، رپورٹ
ان ممالک میں عراق پہلے، افغانستان دوسرے، نائیجریا تیسرے، پاکستان چوتھے اور شام پانچویں نمبر پر موجود ہے،جی ٹی آئی