بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کی اہم خبریں (2016-11-07)

پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی کا اجلاس
عمران خان کو پانامہ لیکس کی سماعت کی تیاری پر بریفنگ، بین الاقوامی آڈٹ فرم کی رپورٹ پر تبادلہ خیال
پوری امید ہے سپریم کورٹ میرٹ پر کیس سنے گی ،چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ : پانامہ لیکس کیس کی سماعت آج ہو گی، ایک رکنی کمیشن کے سربراہ کا اعلان کا بھی امکان

سی پیک منصوبہ٬٬خیبرپختونخواحکومت کاپشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کافیصلہ
قومی اہمیت کے اس منصوبے میں خیبرپختونخوا کونظرانداز کیاجارہا ہے جس کے خلاف عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیا ہے،مشتاق غنی
سی پیک معاملہ عدالت لے جانے پر خیبر پختونخواہ کیلئے مشکلات پیدا ہو گئیں، اہم قومی منصوبے کو مفادات کیلئے استعمال کرنا نا مناسب ہے،احسن اقبال

آرمی چیف کا کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب فوجی مشقوں کا معائنہ

کوئٹہ، گڈانی میں جہاز میں آتشزدگی اور دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد23 تک پہنچ گئی
حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والے مزید 3 افراد دم توڑ گئے

ملک اور صوبہ کے پی کے محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے‘ اقبال ظفر جھگڑا
وزیراعلیٰ کو بھی وفاق کے ساتھ بیٹھ کر معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے چاہئیں حالات ایسے نہج پر نہ لے جائیں کہ گورنر راج یا دوسرا راج آجائے،گورنر خیبر پی کے کی میڈیا سے گفتگو

مر کز مغر بی رو ٹ کے حوالے سے ٹر خانے کی بجائے دو ٹوک مو قف دے،سراج الحق
روٹ میں قسم کی تبدیلی کے خلا ف کے خلا ف آخری حد تک جا ینگے ،پریس کانفرنس

پانامہ لیکس کا معاملہ عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا،اایاز صادق
سیاستدان اور جمہوریت میں ایک دوسرے کو ٹارگٹ کرنا چلتا رہتا ہے،پی ٹی آئی کے جتنے بھی کارکن گرفتار تھے ان کو رہا کردیا گیا
بلاول احتراماً سیاستدانوں کو چچا اورماموں کہہ رہے ہیں ،حکومت نے دفعہ144لگاکر امن وامان کو یقینی بنایا
ملک میں دہشت گردی اور مسئلہ کشمیر سے بڑھ کر کوئی مسئلہ نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو

بھارتی سفارتکاروں کی منفی سرگرمیاں حد سے بڑھنے پر انہیں واپس جانے کا کہہ دیا گیا ہے،طارق فاطمی
ان سفارتکاروں کے دہشت گردوں کے نیٹ ورک اور کالعدم ٹی ٹی پی سے رابطے تھے
پیپلزپارٹی کا یہ مطالبہ بچگانہ ہے کہ ملک بغیر وزیر خارجہ کے چل رہا ہے، پرویز رشید نیوز سکینڈل میں ملوث نہیں تھے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

اقتصادی راہداری کا پہلا قافلہ ژوب پہنچ گیا،آج کوئٹہ روانہ ہوگا

سیالکوٹ،زیر دفاع خو اجہ محمدآصف کی کھلی کچہری،عوام سے مسائل سنے ،موقع پر احکامات جاری

ن پارٹی عہدوں کی تقسیم کے حوالہ سے بھی حکومتی جماعت میں واضح اختلافات کھل کر سامنے آگئے
وزیر اعظم نواز شریف امیر مقام کو پارٹی کے سیکرٹری جنرل بنانے کے خواہشمند تھے ،ذرائع

سعودی عرب نے عمرہ فیس ختم کر دی
حجرہ اسود کا بوسہ دینے کیلئے خواتین کا ٹائم مخصوص کرنے کا فیصلہ