بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کی اہم خبریں (2016-10-09)

توانائی بحران پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے‘ نواز شریف
سی پیک منصوبہ سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی
تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے،تاجر برادری کو ٹیکس اتنا ہی لگایا جائے گا جو جائز ہوگا،وزیراعظم کا تاجر برادری سے ملاقات میں اظہا ر خیال
سی پیک منصوبہ اور ملک کی اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے 12سالہ لڑکا شہید
بھارتی فورسز کا نماز جنازہ کے شرکا ء پر طاقت کا وحشیانہ استعمال ، بیسیوں زخمی
شہید جنید بھارت مخالف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعروں کی گونج میں سپرد خاک
سرینگر اور دیگر علاقوں میں مسلسل 92ویں روز بھی کرفیو اوردیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری
ہڑتال کے باعث نظام زندگی لگاتار مفلوج

صوبے کے 5لاکھ چھوٹے کسانوں کو 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دیئے جائیں گے‘ شہباز شریف
ملک کی 70 سالہ تاریخ میں کسانوں کو کبھی بلاسود قرضے نہیں دیئے گئے،وزیر اعلی پنجاب

بی آئی ایس پی نے مستحقین میں رقم کی ادائیگی کیلئے بائیومیٹرک تصدیق کے نظام کا آغاز کردیا
بائیومیڑک تصدیق سے ادائیگی کے ذریعے مڈل مین کلچر کا خاتمہ، شفافیت میں مزید اضافہ ہوگا،ماروی میمن
بی آئی ایس پی نے آغاز سے لے کر اب تک شفافیت اور خدمات کی موثر فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے ادائیگی کے طریقہ کار میں نمایاں بہتری پیدا کی ہے، بٹگرام میں بائیومیٹرک تصدیق کے نظام کے افتتاح کے موقع پر گفتگو

پاکستان سمیت متعدد ممالک کی امریکا کے9/11ستمبر ہرجانہ قانون کی مخالفت
سعودی عرب اور ترکی نے جاسٹا کے خلاف متبادل قانون سازی پرسنجیدگی سے غورشروع کردیا

قادر آباد کول پاور پلانٹ سے چینی کمپنی مشینری چوری کا مرتکب پولیس سیکورٹی سٹاف پایا گیا ،تین پولیس اہلکار گرفتار دو فرار

وزارت پانی و بجلی نے جنرل سیل ٹیکس کی مد میں ایف بی آر سے 3ارب 65کروڑ 86لاکھ 70ہزار روپے مانگ لئے

پاک بھارت کشیدگی ، بھارتی تاجر مودی کے نقش قدم پر، سبزیوں کی برآمد روک دی
پاکستان میں ٹماٹر اور سبز مرچیں مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا، سبزیوں کی سپلائی روکنے سے بھارت کو روزانہ 3 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا، پاکستانی تاجر

”ڈاکٹر عاصم کی سیاست سے توبہ“

پاک بھارت کشیدگی میں میری دلہن کیسے آئے گی؟بھارتی نوجوان کا سشما سورج کو ٹوئٹ

سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی اپیل پر سماعت 13 اکتوبر کو ہوگی
جسٹس میاں ثاقب ثنار کی سربراہی میں قائم بنچ میں جسٹس اقبال حمید الرحمان اور جسٹس منظور اے ملک شامل
غیر مسلم خاتون نے توہین مذہب کے الزام میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی