بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کی اہم خبریں (2016-09-23)

آرمی چیف نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
دہشتگردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے

پاکستان دہشتگردی کی بھاری قیمت ادا کر رہا ہے، نوازشریف
بھارت کے پاکستان پر الزامات بلا جواز ہیں ،دنیا کو کشمیر میں بھارتی مظالم نظر آرہے ہیں
2018ء لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہو گا
کشمیر کی صورتحال سے متعلق امریکہ کو بھی ڈوزیئر جمع کرا رہے ہیں،پاکستانی صحافیوں سے گفتگو

کوئی چادر اور چار دیواری میں گھسنے کی بات کرے گا تو ن لیگ کے کارکن بھی خاموش نہیں رہیں گے، اسحاق ڈار
نومبر 2017تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا
سیاست کو ایک طرف اور دھرنوں کو قبروں میں دفن کر کے ملک کو آگے لیکر چلیں،کسی کی قسمت میں وزیر اعظم بننا نہیں لکھا تو اسے صبر کرنا چاہیے
2018تک اسلام آباد میں چھ سو بیڈز کے تین ہسپتال بنائے جائیں گے
ہمارا ہدف ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ کر وزیراعظم بننا نہیں ہونا چاہیے اگر کسی کی قسمت میں وزیراعظم بننا ہو گا تو وہ ضرور بنے گا،تقریب سے خطاب، میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم کی تقریرکاسارافوکس کشمیرپرتھا،بھارتی ایجنٹ کلبھوشن دیواورراکی مداخلت کاجواب مناسب فورم پردیاجائیگا،اعزاز چوہدری

اڑی واقعہ میں پاکستانی اسلحہ ملنے کا دعویٰ کیا نہ پاکستان کو قصور وار ٹھہرایا ہے،بھارتی وزیر دفاع

بھارت مذاکرات کرکے پاکستان پر احسان نہیں کرے گا، سرتاج عزیز
مذاکرات سے ہی مسائل حل ہوں گے جو دونوں ممالک کے مفاد میں ہے
پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، کشمیر کا مسئلہ اجاگر ہونے سے عالمی برادری کی جانب سے بھارت پر دباؤ بڑھے گا
بلوچستان میں ہے بھارتی مداخلت کو مناسب فورم اور وقت پر سامنے لائیں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو

پاک پی ڈبلیو میں100ارب کی کرپشن، پی اے سی نے مقدمات میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کر لی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومت کو ایف ڈبلیو او اور این ایل سی سے اربوں روپے کی ریکوری ہر حال میں یقینی بنانے اور ایف ڈبلیو او کو حاصل ٹیکس استثنیٰ پر ختم کرنے کی ہدایت
نیب کرپشن مقدمات کا کولڈ سٹوریج ثابت ہوا، شفقت محمود، غلط معلومات دینے پر ڈائریکٹر جنرل پاک پی ڈبلیو کی سرزنش، افسران کے رویئے پر محمود اچکزئی اجلاس سے چلے گئے

سانحہ مردان کے خود کش حملہ آور کا ڈی این اے ٹیسٹ لے لیا گیا

وزیراعظم کی سرجری کے حوالے سے میرے پاس کوئی حتمی ثبوت نہیں، اعتزاز احسن
نواز شریف جس ہسپتال میں زیر علاج تھے وہاں آپریشن ہوتا ہی نہیں،ماہر ڈاکٹرز بھی سوال اٹھا رہے ہیں اتنی بڑی سرجری کے بعد کچھ دن میں کوئی شخص سیڑیاں نہیں چڑھ سکتا،صحافیوں سے گفتگو

متحدہ بانی کو غدار سمجھتا ہوں، قائدکو ایسی تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی، میئر وسیم اختر

ساہیوال ،دو گدھے چوری، ملزم گدھے ذبح کر کے گوشت اور کھالیں لے گئے سر اور ٹانگیں چھوڑ گئے