بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی اہم خبریں (2016-09-18)

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائے، پاکستان
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام کی قتل و غارت کا سلسلہ بند کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے، تہمینہ جنجوعہ

پانامہ لیکس سے دنیا میں ملک بدنام نہیں ہوا تو انصاف مانگنے سے کیوں ہو گا؟ طاہر القادری
یو این او، انگلش ہائیکورٹ اور انٹرنیشنل کریمینل کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس لیجانے کیلئے لاء فرم کی خدمات حاصل کر لیں
وزیراعظم کے اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں،کشمیریوں کا مقدمہ کس منہ سے لڑیں گے؟،سربراہ عوامی تحریک
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اہم کردار بیرون ملک فرار کروا دئیے گئے، سانحہ میں شریف برادران براہ راست ملوث ہیں ،پریس کانفرنس

پاک بحریہ کے لیے تعمیر کردہ تیسری فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ
چیف آف دی نیول اسٹاف نے فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ کی لانچنگ ،میری ٹائم پٹرول ویسل کے تعمیر ی کام کے آغاز کے بیک وقت انعقاد کو بے حد سراہا
بحری جہازوں کی شمولیت سے نہ صرف پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی آپریشنل صلاحیت میں اضافہ ہوگا بلکہ خطے کے امن و استحکام پر دور رس نتائج مرتب ہوں گے، ایڈمرل محمد ذکاء اللہ
سی پیک منصو بہ نہ صرف چین اور پاکستان کے لیے اقتصاد ی اعتبار سے گیم چینجرثابت ہوگا بلکہ اس کے اثرات پورے خطے پر مرتب ہوں گے، تقریب سے خطاب

پاکستان کی خارجہ پالیسی درست سمت جارہی ہے ، نفیس زکریا
افغانستان کے ساتھ ہمیشہ برادرانہ تعلقات رہے ، وہاں امن دیکھنا چاہتے ہیں ، بدامنی سے زیادہ نقصان ہمیں ہوتا ہے
بھارت کے عزائم ہمیشہ پاکستان کے خلاف رہے ہیں ، کشمیر میں بنیادی حقوق کی پامالی ہورہی ہے ، کشمیری اپنا حق خودارادیت مانگ رہے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ کا انٹرویو

غازی عبد الرشید قتل کیس،پرویز مشرف اشتہاری قرار،جائیداد ضبط کرنے کا حکم

عمران خان کا سندھ پولیس کے معاملات میں وزیر اعظم کی سیاسی مداخلت پر تشویش کا اظہار

کراچی، بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی رہنماؤں کا اجلاس
ممبران نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کے ڈھانچے پر بریفنگ دی
امن کی بحالی کیلئے غیر سیاسی آپریشن جاری رکھا جائے گا ، پیپلز پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ، بلاول بھٹو زرداری

سعودی عرب، دہشتگردی کے شعبہ میں 3پاکستانیوں سمیت 46افراد گرفتار

افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو ان کی حیثیت کے منافی ہے، خواجہ آصف
افغان مہاجرین کے جا نے کے بعددہشتگردوں سے تعاون کاالزام لگاتوجوابدہ ہونگے،ملا فضل اللہ کیخلاف تمام شواہدافغان صدرکے حوالے کیے ہیں
افغانستان ہماری تجارت کے راستے روکتاہے ہمارے پاس متبادل روٹ موجود ہیں،متحدہ کا تحریک کے بانی سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کا قومی سیاسی جماعت کے طور پر کام کرنا جمہوریت کے مفاد میں ہے،وفاقی وزیر دفاع کا افغان صدر کے بیان پر ردعمل

وزارت کامرس نے انڈین فلمیں درآمدکرنے کی اجازت دیدی،ذرائع

کارکن پرامن رہیں ، تحریک انصاف کے مارچ کو سنجیدہ نہ لیں ، مریم نواز
عمران خان بے روزگار انسان ہیں ، یہ سب وقت گزار ی کیلئے کررہے ہیں ، پیغام

سیاسی ماحول کو گرم اور سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے جہانگیر ترین فور ی برطانیہ سے واپس طلب

وزیر اعظم کی مداخلت پر 24 غیر ملکی نو مسلم طلباء گجرات جیل سے رہا
رہائی پانے والوں کا تعلق چین ،سوڈان،فلپائن،انڈونیشیاء،قازقستان اور ترکی سے ہے،دینی تعلیم کی غرض سے پاکستان آئے
علماء کرام نے رہائی پانے والے طلباء کا شاندار استقبال کیا،طلباء کیخلاف درج مقدمات بھی واپس
گجرات کے سیاسی ،سماجی اور دینی حلقوں غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے پر متعلقہ ایس ایچ او کیخلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ کردیا