بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی اہم خبریں (2016-07-11)

مقبوضہ کشمیر میں حالات دوسرے روز بھی کشیدہ، بھارتی فوج کی بربریت سے شہید افراد کی تعداد 21ہو گئی
بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے ، وہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق اپنے وعدے پورے کرے ، بھارتی فوج اپنی بربریت کے ذریعے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کروا سکتی
وزیراعظم نوازشریف ،ترجمان دفتر خارجہ ، خورشید شاہ ، عمران خان اور دیگرکا مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر ردعمل کااظہار

لاہور،عید کے بعد سیاسی سرگرمیاں پھر شروع ہو گئیں
ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی پر حکومت ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے متحرک

وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،سیاسی رفقاء کار سے ملاقاتیں کیں ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیراعلیٰ پنجاب سے اہم ترین ملاقات

افغانستان کے علاقے بندر میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر عمر نارائے دو ساتھیوں سمیت ہلاک

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی 25 جولائی تک کر دی جائے گی ،اسحاق ڈار
پانامہ لیکس تحقیقات کے لئے ٹی او آرز پر اتفاق نہ ہوا تو حقائق قوم کے سامنے رکھ دیں گے
2018 کا پاکستان روشن اور خوشحال ہو گا،لاہور میں میڈیا سے گفتگو

31 جولائی کو اپوزیشن قائدین سے قومی مشاورت کے بعد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ،ڈاکٹر طاہر القادری
لال حویلی ظلم کے نظام کے خاتمے کیلئے مزید لاشیں اٹھانے کیلئے تیار ہے ،شیخ رشید
عوامی تحریک کے سربراہ کا راولپنڈی لا ل حویلی پہنچنے پر پرتپاک استقبال ،گونواز گو،چھوڑو جان چھوڑو کے نعرے
سربراہ عوامی تحریک کا مجلس وحدت المسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا بھی دورہ ،راجہ ناصر عباس سے اظہار یکجہتی کیا

نواز شریف اپنی مودی دوستی اور کشمیر دشمن رویے کو ترک کر کے بھارتی حکومت کو کشمیر میں قتلِ عام روکنے کے لئے سخت ردِعمل دیں، بلاول بھٹو
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں
آزاد کشمیر میں حویلی سے پی پی پی کے نامزد امیدوار فیصل راٹھور کے خلاف قتل کی ایف آئی آر کی مذمت

کراچی، عبدالستار ایدھی کے سوئم میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت،قرآن خوانی کا اہتمام

لیپہ ویلی کے مقام پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 شہری شہید

پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بھرپور کوششیں کررہا ہے، آئی ایم ایف

قوم کے شکرگزارہیں جنہوں نے ایدھی صاحب کواتنی شان سے رخصت کیا، فیصل ایدھی
عوام ہمارے ساتھ ہیں،لوگوں نے بہت محبت دی ہے، رسم قل پر میڈیا سے گفتگو

عمران خان کی مقبوضہ میں قتل و غارت گری کی شدید مذمت

پاکستان ترکی اور تھائی لینڈ کے ساتھ جلد آزاد انہ تجارتی معاہدے کریگا،ذرائع وزارت تجارت