بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کی اہم خبریں (2016-07-10)

فخر پاکستان عبد الستار ایدھی خو داپنے ہاتھوں سے تیار کردہ قبر میں سپرد خاک
نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم میں مولانا احمدخان نیازی کی امامت میں ادا کی گئی
صدر ممنون حسین،تینوں مسلح افواج کے سربراہان، رضا ربانی، قائم علی شاہ،وزیراعلیٰ شہباز شریف، عشرت العباد سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی
وزیر اعظم ، صدر اور آر می چیف کی جانب سے عبد الستار ایدھی کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئی، گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا

دھرنا مسائل کا حل نہیں، اپوزیشن ملک کی خدمت کرے،نوازشریف
پہلے کی طرح فعال ،ملک کی خدمت کے لئے کام کرتا رہوں گا
عبدالستار ایدھی قوم کے ہیرو ہیں ،انکے لئے اعزاز کا اعلان مشاورت سے کریں گے،لاہور ایئرپورٹ پر صحافیوں سے مختصر گفتگو

مقبوضہ کشمیر : حزب المجاہدین کے کمانڈ برہان وانی کی نمازجنازہ میں لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندراُمڈآیا
بھارتی فورسز کی فائرنگ سے15 مظاہرین شہید ہوگئے

نیٹو کا افغانستان کی مالی امداد اور عسکری تربیت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان کے سوا تمام پڑوسی ممالک سے تعلقات کا ثمر مل رہا ہے ، اشرف غنی
پاکستان کا افغان صدر کے بیان پر مایوسی کا اظہار

وزیراعظم دل کے آپریشن کے بعد 48دن لندن قیام کرکے وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزراء ودیگر شخصیات نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا
وزیر اعظم کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہونے سے قبل سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے
وزیر اعظم کو خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے ونڈ روڈ جاتی عمرہ پہنچا یا گیا

وزیراعظم نے واپس پہنچتے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں
آج لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان اور چین ایس سی او کے ذریعے دوطرفہ تعلقات بہتر بنا سکتے ہیں، چین

فیصل آباد ،سعود ی حکومت کا پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا
عبد الستار ایدھی کے آخری الفاظ نے سب کو اشکبار کر دیا

سعودی عر ب حملوں میں ایک سا دھماکا خیز مواد استعمال ہوا۔ سعودی وزارت داخلہ
حملو ں میں ’نائٹروگلائسرین’نامی بے رنگ، بھاری اور آئیلی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا: منصور الترکی