بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

آج کی اہم خبریں (2016-06-17)

پاکستان کا طورخم بارڈر کے علاوہ دیگر مقامات پر بھی گیٹ بنانے کا اعلان
طورخم بارڈ پر کشیدگی کو جنگ کا نام نہ دیا جائے، دفتر خارجہ
افغان سرحد پر تمام کراسنگ پوائنٹس پر گیٹ تعمیر کئے جائیں گے ،طورخم بارڈر پرگیٹ کی تعمیر بارڈر مینجمنٹ پروگرام کا حصہ ہے،سرتاج عزیز
گیٹ کا مقصد سکیورٹی،سرحد پر دہشتگردوں،عسکریت پسندوں کیآمد و رفت روکنا ہے، افغان حکام کو دو ماہ پہلے آگاہ کر دیا گیا تھا،مشیر خارجہ کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

سندھ اسمبلی ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان میں ہاتھا پائی اور دھکم پیل

پاکستان تاجکستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کیلئے پْرعزم ہے، خواجہ آصف
پاکستان انجینئرنگ مصنوعات، سرجیکل آلات سمیت دیگر اشیاء تاجکستان کو برآمد کرنے کا خواہاں ہے، پانچویں 2 روزہ جوائنٹ کمیشن (جے سی) تجارتی و تکنیکی اور اقتصادی پاکستان تاجکستان تعاون کانفرنس سے خطاب

امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈز میں کمی کی ترامیم کی قرارداد مسترد کر دی

مریم نواز شریف کی جنرل راحیل شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد

پاک افغان بارڈر پر بارڈر منیجمنٹ کرنا ہماری سلامتی کیلئے بہت ضروری ہے، خواجہ آصف
30 لاکھ افغانی واپس چلے جائیں تو افغان شوریٰ ،حقانی گروپ کی سرپرستی کا الزام نہیں آئے گا،افغانستان سے کوئی جھگڑا نہیں ،بعض ممالک پاک افغان تعلقات اچھا نہیں دیکھنا چاہتے، وزیر دفاع کا سینٹ میں اظہار خیال

تاجکستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ اور ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط کیلئے کوشاں ہیں، خرم دستگیر خان
کاسا 1000-پراجیکٹ پر پیش رفت سے دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات میں مزید بہتری آئیگی، دونوں ممالک کے سربراہان کے حالیہ باہمی دوروں اور دوستانہ تعلقات کو مضبوط معاشی بنیاد میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، تاجکستان کے وزیر توانائی عثمانزادہ عثمان علی یونس علی سے ملاقات کے دوران گفتگو
حکومت سڑکوں اور توانائی کے پراجیکٹ کو خصوصی اہمیت دیتی ہے، انھیں تیزی سے پایہء تکمیل پہنچانے کیلئے کوشاں ہے، تاجک وزیر

سینٹ میں اپوزیشن سینیٹرز نے مغربی روڈ پر غلط بیانی کی ہے ،احسن اقبال
بجٹ میں 100 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ،ثابت کر دیں تو وزارت سے استعفیٰ دے دوں گا ، سی پی کی مخالفت کرنے والے پاکستان سے مخلص نہیں، عمران خان اور طاہر القادری سگے بھائی ہیں ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی

سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
سعود یہ کا بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد نہ کرنے کا فیصلہ

راضی نامہ کیس ،سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا
ن لیگ کے ایم این اے عابد رضا کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ بحال ،معاملے کو دوبارہ ہائی کورٹ بھجوا دیا