بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کی اہم خبریں (2016-05-09)

شر یف برادران کا پانامہ لیکس کے معاملے پر اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلنے پر اتفاق
ٹی او آرز سے متعلق اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کیلئے تیار ہیں ٹی او آرز پر کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے ‘منفی سیاست کر نیوالوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘ملکی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین تر جیح ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا ‘قوم کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت تمام مسائل سے نجات دلائیں گے ‘وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی شہبا زشر یف سے ملاقات کے دوران گفتگو

مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کرپشن اور جرم کا اعتراف کر لیا
کرپشن میں ملوث دیگر ملزمان اور سہولت کاروں کے نام بھی اگل دیئے ،تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

این اے 110 ،کُل 28517 ووٹوں کے کاؤنٹر فوائل غائب
5 پولنگ اسٹیشنوں کے بیگ غائب، 25 پولنگ سٹیشنوں کی 21817 ووٹوں کے کاؤنٹر فوائل نہیں ملے
38 پولنگ سٹیشنوں کے تھیلوں کی سیلیں ٹوٹی ہوئیں، 78 پولنگ سیشنز کے کاؤنٹر فوائل کپڑے کے تھیلوں میں تھے

اقتصادی راہداری منصوبہ کے مغربی روٹ پر ژوب سے کوئٹہ سیکشن روڈ N-50 کی حالت بہتر قرار، موٹر وے تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ
اپ گریڈیشن کیلئے 2020 ء کے بعد فنڈز مختص کئے جائینگے

پانامہ لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان موسمیاتی تبدیلی بارے ادارہ قائم کرنے والا چوتھا ملک بن گیا
گرین پاکستان پروگرام مخصوص مقاصد کے ساتھ شروع کیا جا رہا ہے تاکہ پیرس معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے، زاہد حامد

مری ہاؤس کی تزئین و آرائش پر 43 کروڑ خرچ کرنا افسوسناک ہے،عمران خان
شریف برادران سرکاری رقم ذاتی جائیداد پر خرچ کرنے میں مصروف ہیں، ٹوئٹ

قرض معاف کروانیوالے بھی اتنے ہی مجرم ہیں، جتنے پانامہ پیپرز میں نام آنیوالے ،خورشید شاہ
احتساب سب کا ہوگا نواز شریف پانامہ لیکس سے نہیں گھبراتے گو قوم کا سامنا کریں
وزیراعظم پارلیمنٹ کا حصہ ہیں اگر راہ فرار اختیار کرنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو

پانامہ لیکس میں نام آنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا‘ حکمران احتساب سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے، سراج الحق
بلوچستان میں شفاف احتساب ہوا تو موجودہ اور سابقہ حکمران جیل جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا جلسہ عام سے خطاب

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے سیاسی لوگوں کو نت نئے ہتھکنڈوں سے پریشان کیا جا رہاہے،راجہ پرویز اشرف
نواز شریف ہم سے استعفیٰ مانگتے تھے اب خود دیں،ای سی ایل میں میرا نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے مجھے نہیں پتہ، سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو

چنیوٹ: ڈمپر اور وین میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
بدقسمت افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین کے ایک ہی خاندان سے ہے جو جھنگ جارہا تھا