Urdu Columns by Mustafa Malik

مصطفی ملک کے کالم

Mustafa Malik
مصطفیٰ شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں ،اُردو بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہیں۔ بچپن میں بچوں کے رسالے پڑھتے پڑھتے کچھ نہ کچھ لکھنا بھی آگیا ، بچوں کے رسالوں سے شروع کیا گیا سفر آج قومی اخبارات تک پہنچ گیا ہے ، ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں معاشرتی برائیوں کے خلاف لکھنا اور نوجوان نسل میں وطن عزیز سے محبت کو اجاگر کرنا اور پاکستان کو باغبانی کے ذریعے سر سبز بنانا ان کا مشن ہے ، فیس بک ، ٹویٹر پر بھی یہی کچھ کر رہے ہیں‌

Urdu Columns written by famous column writer Mustafa Malik on Urdu Point. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Mustafa Malik. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار مصطفی ملک کے کالم پڑھئیے۔ مصطفی ملک اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے