بند کریں
پیر ستمبر

وصی شاہ

وصی شاہ ملک میں ادب کے حوالے سے ایک جانی مانی شخصیت ہیں، ان کی شہرہ آفاق شاعری کسی تعارف کی محتاج نہیں، وصی شاہ کئی مقبول ڈراموں‌کے لکھاری بھی ہیں اور آج کل ملک کے معروف اخبار اور اُردو پوائنٹ کیلئے کالم نگاری بھی کر رہے ہیں۔