Sialkot - Urdu News

سیالکوٹ ۔ متعلقہ خبریں

Sialkot
سیالکوٹ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے جو کہ کافی مقدار میں برآمدی اشیا جیسا کہ سرجیکل، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور کپڑا پیدا کرتا ہے۔ سيالکوٹ کی برآمدات 1,000 ملين امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہيں۔ سیالکوٹ کو شہر اقبال بھی کہا جاتا ہے، عظیم مسلمان فلسفی شاعر، قانون دان اور مفکر علامہ محمد اقبال بتاریخ 9نومبر1877 سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
سیالکوٹ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Sialkot City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Sialkot. Complete in depth overview of Sialkot. Stay up to date with all local news and national news of Sialkot city

سیالکوٹ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے سیالکوٹ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر سیالکوٹ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ