Sheikhupura - Urdu News

شیخوپورہ ۔ متعلقہ خبریں

Sheikhupura
شیخوپورہ پنجاب، پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کا صدر مقام ہے جو پنجاب کے صدر مقام لاہور کے قریب واقع ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ ۱۹۲۲ء معین دیا گیا۔ یہ لاہور سے ۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر جانب مغرب واقع ہے۔ پنجابی زبان کا شیکسپیر کہلا ے جانے والے مشہور پنجابی شاعر وارث شاہ نے اپنی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا شیخوپورہ کےگاؤن جنڈیالہ شیر خاں میں مکمل کی۔ یہاں کا ہرن منار اور اسکے ساتھ بارہ دری دیکھنے سے تعلق رکحتے ہیں۔
شیخوپورہ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Sheikhupura City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Sheikhupura. Complete in depth overview of Sheikhupura. Stay up to date with all local news and national news of Sheikhupura city

شیخوپورہ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے شیخوپورہ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر شیخوپورہ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ