Khairpur - Urdu News

خیرپور ۔ متعلقہ خبریں

Khairpur
صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے ۔ یہاں گنا کپاس ، تمباکو اور کھجوروں کی تجارت ہوتی ہے ۔ مصنوعات میں کپڑا ، زیورات اور ادویات قابل ذکرہیں۔ یہ شہر سابق ریاست خیر پور کا صدر مقام تھا۔ اس کی بنیاد 1783ء میں میر سہراب خان تالپور نے رکھی تھی۔ 1955ء میں اسے پاکستان میں شامل کیا گیا۔ شہر میں سات علمی و فنی کالج ہیں۔ شاہ لطیف یونیورسٹی بھی یہاں موجود ہے۔
خیرپور کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Khairpur City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Khairpur. Complete in depth overview of Khairpur. Stay up to date with all local news and national news of Khairpur city

خیرپور شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے خیرپور کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر خیرپور کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ