Islamabad - Urdu News

اسلام آباد ۔ متعلقہ خبریں

Islamabad
شہر اسلام آباد پاکستان کا دار الحکومت ہے۔ 2009ء میں کی گئی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی تقریباََ 673-766ہے۔ اسلام آباد کا شمار دنیا کے چند خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اس شہر کو 1964ء میں پاکستان کے دارالحکومت کا درجہ دیا گیا۔اس سے پہلے کراچی کو یہ درجہ حاصل تھا۔ اس کے اہم اور قابل دید مقامات میں فیصل مسجد۔ شکر پڑیاں،دامن چھتر باغ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پیر مہر علی شاہ کا مزار جو کے گولڑہ شریف میں واقع ہے اور بری امام کا مزار جو کے مغل بادشاہ اورنگزیب نے اپنی دور حکومت میں تعمیر کروایا تھا ۔
اسلام آباد کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Islamabad City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Islamabad. Complete in depth overview of Islamabad. Stay up to date with all local news and national news of Islamabad city

اسلام آباد شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر اسلام آباد کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ