Hafizabad - Urdu News
حافظ آباد ۔ متعلقہ خبریں
-
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
منگل 16 اپریل 2024 - -
پنڈی بھٹیاں میں ڈیڈباڈی لیجانے والی ایمبولینس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی، حادثہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی
منگل 16 اپریل 2024 - -
سنہرے مستقبل ،بہتر روزگار کی خاطر اٹلی جانے والے سات پاکستانی البانیہ میں کار حادثے میں جاں بحق
ساتوں پاکستانی گاڑی میں سوار ہو کر جا رہے تھے تیرانہ کے قریب چیک پوسٹ پر پولیس نے ان کی گاڑی کو روکا البانوی ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی جو تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر ... مزید
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
چھ ججز کی شکایات پر مبنی خط پر انکوائری کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اقدام قابل ِ قبول نہیں، لیاقت بلوچ
اعلی عدلیہ کے ججوں کے کام میں مداخلت کا معاملہ انکوائری کمیشن نہیں براہِ راست عدالتی فیصلے کا متقاضی ہے، قائمقام امیر جماعت اسلامی
اتوار 31 مارچ 2024 - -
پنڈی بھٹیاں ،پتنگ فروشوں اور دھاتی ڈور بنانے والوں کے خلاف مہم
منگل 26 مارچ 2024 - -
حافظ آباد پولیس کی کارروائی ، 23 منشیات فروش گرفتار
بدھ 20 مارچ 2024 - -
پنڈی بھٹیاں، مکان کی چھت گرنے سے 2 بھائی جاں بحق ہو گئے
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
پنڈی بھٹیاں،گیس اور بجلی کے بھاری بلوں نے عام اور تنخواہ دار طبقہ کی پریشانیوں میں اضافہ
منگل 5 مارچ 2024 - -
پنڈی بھٹیاں،ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر پتنگ بازی سے ہونے والے نقصانات بارے آگاہی واک کا اہتمام
جمعرات 29 فروری 2024 - -
پنڈی بھٹیاں، سپیشل برانچ کی جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری
جمعرات 29 فروری 2024 - -
پنڈی بھٹیاں،نوصدیوں قدیم لوری میلہ سخی سرورسنگ قدیم ترین روایات اور رسومات کے ساتھ انعقاد
جمعرات 29 فروری 2024 - -
پنڈی بھٹیاں،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ کی ترسیل ناکام بنادی
منگل 27 فروری 2024 - -
حافظ آباد،نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
جمعرات 22 فروری 2024 - -
پنڈی بھٹیاں،الیکشن اور مہنگائی کی آوازیں کاشور شرابا
مہنگائی کی دلدل میں پھنسی عوام کے چرچے مسائل مشکلات ڈی پریشن کا شکار بجلی کے بلوں کو ہاتھوں میں لے کر گلی گلی محلہ محلہ احتجاج
جمعہ 2 فروری 2024 - -
پاکستانی عوام کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا میرا مشن ہے ، نوا ز شریف
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
میرا مشن ملک کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنا ہے، نوازشریف
میں مجھے بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر نکالا گیا، مجھے نا نکالا جاتا تو سب کے پاس روزگار ہوتا،پاکستان ایک منفرد مقام حاصل کر چکا ہوتا، ترقی عروج پر ہوتی اور ہم ایشین ٹائیگر ... مزید
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، مریم نواز
یہ دونوں کوئی معمولی واقعات نہیں ان کے پیچھے پوری داستان ہے،8 فروری کو حافظ آباد میں شیر دھاڑے گا،حافظ آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعرات 18 جنوری 2024 - -
مجھے وزارت عظمیٰ سے نہ نکالا جاتا توآج ملک خوشحال ہوتا،نواز شریف
پانچ ججوں نے 25 کروڑ لوگوں کے نمائندے کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنکال دیا، ن لیگی قائد کاحافظ آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعرات 18 جنوری 2024 - -
عام انتخابات ،مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ( کل )سے انتخابی مہم کا آغاز کرینگے
مریم نواز بھی ہمراہ ہوں گی، میونسپل اسٹیڈیم میں خطاب کریں گے ، تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی
بدھ 17 جنوری 2024 - -
نوازشریف ، مریم نواز18جنوری کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے
جمعہ 12 جنوری 2024 -
حافظ آباد سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Hafizabad City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Hafizabad. Complete in depth overview of Hafizabad. Stay up to date with all local news and national news of Hafizabad city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.