Charsadda - Urdu News
چار سدہ ۔ متعلقہ خبریں
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
مال مسروقہ لاکھوں روپے، بیٹریاں، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، چاغی میں طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی گندم کی فضل میں داخل
منگل 16 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی ڈیڈباڈی، تابوت میں کیل لگ چکے، ایمل ولی
اے این پی نہ حکومت اور نہ ہی اپوزیشن کا ساتھ دے گی، رہنما عوامی نیشنل پارٹی
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
چارسدہ، بچے کی امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے والدہ جاں بحق
اتوار 31 مارچ 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
بدھ 13 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
وزیراعظم نے صوبائی صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
اے این پی کا چیف جسٹس سے مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
جمعہ 23 فروری 2024 - -
عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے،ایمل ولی
طالبان کے ساتھ مصالحت کیخلاف عدالت گیا ہوں، رہنما اے این پی
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
میٹنگ میں پارٹی خدمات گنوانے پرپی ٹی آئی کے سابق وزیرکو8 سالہ لڑکے نے جھوٹا بول دیا
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
چارسدہ،پولیس نے گھر،مسجد سے چوری کرنیوالے گروہ کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،نشاندہی پر مال مسروقہ برآمد
منگل 16 جنوری 2024 - -
لوٹ مار حکمران کرتے ہیں بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، پرویز خٹک
نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور بانی پی ٹی آئی نے ملک کو نقصان پہنچایا،میڈیا سے گفتگو
پیر 15 جنوری 2024 - -
احسان اللہ خان نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی
نواز شریف کی دور میں تاریخی ترقی ہوئی پشاور، ہزارہ اور ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے زندہ مثالیں ہیں ، امیر مقام
ہفتہ 25 نومبر 2023 - -
ایسے الیکشن سے بہترہے نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیں،اسد قیصر
ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن خود سلیکٹڈ پلس بن گئی، اس ماحول میں اگر انتخابات ہوئے تو کوئی اسے تسلیم نہیں کرے گا،گفتگو
جمعہ 24 نومبر 2023 - -
عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا ہسپتال میں طبی معائنہ
پی ٹی آئی کے خلاف سارا ظلم و جبر نواز شریف اور مسلم لیگ ن کر رہی ہے، اسد قیصر
جمعہ 24 نومبر 2023 - -
تحریک انصاف کے خلاف سارا ظلم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کر رہی ہے، اسد قیصر
ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والی اپوزیشن آج خود سلیکٹڈ پلس بن گئی، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ لیگل ٹیم دیکھ رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی صحافیوں سے گفتگو
فیضان ہاشمی جمعہ 24 نومبر 2023 - -
چارسدہ میں وضو کے لوٹے پر جھگڑا، دو سگے بھائی جاں بحق
نماز فجر کے دوران وضو کے لوٹے پر زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگی
دانش احمد انصاری جمعرات 23 نومبر 2023 - -
چارسدہ شبقدر کے نواحی علاقے میں زبانی تکرارپرفائرنگ سے دو افراد جاںبحق
بدھ 22 نومبر 2023 - -
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی چارسدہ آمد ، خیبرپختونخوا کے سابق نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کے اہل خانہ سے تعزیت
پیر 13 نومبر 2023 -
چار سدہ سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Charsadda City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Charsadda. Complete in depth overview of Charsadda. Stay up to date with all local news and national news of Charsadda city
چار سدہ سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.