سرگودہا جیل میں بند قتل کے مقدمہ میں سزائے موت کے مجر م محمد نواز کو کل پھانسی دی جائیگی

منگل 28 جولائی 2015 11:59

سرگودہا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) سرگودہا جیل میں بند قتل کے مقدمہ میں سزائے موت کے مجر م محمد نواز کو کل 29 جولائی کو پھانسی دی جائیگی جبکہ اسی جیل میں مقدمہ قتل میں بند سزائے موت کے مجرم محمد طارق کو 30 جولائی کو صبح ساڑھے چار بجے پھانسی دی جائیگی ان مجرمان کے ڈیتھ ورانٹ جاری کردئیے گئے جن پر عملدرآمد سے قبل ان کے ورثاء سے ان کی آخری ملاقاتیں کروائی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں