حکومت کی موسمی تبدیلیوں کے باعث بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر دس مرلے کے گھر میں ایک درخت لگانا لازمی قرار دینے کیلئے صوبائی حکومتوں کو ہدایات
جمعرات 2 جولائی 2015 12:53
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) حکومت نے موسمی تبدیلیوں کے باعث بڑھتے ہوئے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے آئندہ ہر دس مرلے کے گھر میں ایک درخت لگانا لازمی قرار دینے کیلئے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی دس مرلے سے زائد زمین کی رجسٹری یا مکان کی تعمیر کیلئے آئے تو اس شخص کو اس بات کا اشٹام لیا جائے کہ وہ اپنی رہائشگاہ میں ایک درخت ضرور لگائے گا دوسری طرف حکومت نے ملک بھر کے 12 فیصد سے زائد رقبے پر جنگلات اگانے کیلئے محکمہ جنگلات کو ہدف دیدیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈینگی سمیت دیگر مہم کی طرح درخت اگانے کی مہم بھی چلائی جائیگی تمام سرکاری دفاتر میں درخت لگانے کیلئے بھی ہدایات جاری کردی ہیں اسی طرح غیر ضروری درخت کاٹنے پر 1 سال تک سزاء دینے کا آرڈیننس بھی منظور کرنے کیلئے تیار کرلیا گیا ہے تاکہ درختوں کی بے جا کٹائی کو روکا جاسکے اور ٹمبر مافیا کیخلاف موثر کاروائی عمل میں لائی جاسکے۔
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پریونیورسٹی آف سرگودھا کے علامہ اقبال کیمپس میں شجر کاری مہم کا آغاز
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر ِاہتمام سالانہ سپورٹس گالا اورآل پاکستان فٹبال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب( ..
ریسکیو1122کے زیرِ اہتمام ضلع بھرمیں ’’زمین کا عالمی دن ‘‘بھر پور انداز میں منایاگیا
ڈی پی اوسرگودھا کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی (آپریشن)لاہور تعینات کر دیا گیا
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارروائی،7ناجائز منافع خوروں کوبھاری جرمانے عائد
سرگودھا، محبت کی شادی سے انکارپرنوجوان نے خودکشی کرلی
ماحولیاتی آلودگی میں کمی، زمین کی حفاظت اور صاف ستھری زندگی کے لیے ہر انسان کو ایک پودا ضرور لگانا چاہیئے،محمد ..
ظفر وال میں لیگی کارکن کی موت قابل مذمت ہے ، متین احمد قریشی
سیاست کونفرت اور ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی
کمشنر سرگودھا نے شہر میں قیام پاکستان کی بلڈنگز کو نقشہ جات نہ ہونے پر سیل کر دیا
سرگودھا کے سالانہ میلہ جشن بہاراں کے فلورا فیسٹیول سمیت 7 روزہ رنگا رنگ تقریبات شروع ہو گئیں
سرگودھا یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا