مرکزی حکومت اپنے حصے کی فنڈز فراہم نہیں کررہے ہیں،مشتاق غنی

فنڈز کی فرا ہمی کی تا خیر کی بدو لت آج ہما رے صو بے کے ما لی حا لا ت خرا ب ہیں،معاون خصوصی اطلاعات کے پی کے

جمعہ 3 جون 2016 22:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معاون خصوصی برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ مر کزی حکو مت کی خیبر پختو نخوا حکو مت کو اپنے حصے کے فنڈز کی فرا ہمی کی تا خیر کی بدو لت آج ہما رے صو بے کے ما لی حا لا ت خرا ب ہیں جس کی وجہ سے آج تک بعض سکیمیں کی تکمیل میں تا خیر ہو ئی ہے۔

مگر اس کے با وا جود میں نے اپنے حلقہ پی کے44کی ہر یو نین کو نسل میں آج تک 6سے10کڑوڑ رو پے کی تر قیا تی کا م کروا ئے ہیں جن میں بعض سکیمیں مکمل ہو گئی ہیں اور جو با قی رہتی ہیں انشا اﷲ جلد مکمل ہو جا ئیں گی۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز 5 کڑوڑ 40لا کھ رو پے کی لا گت سے دہمتوڑ میں روڈ اور گو جرہ میرا روڈ کی پختگی اور بحا لی ۔

(جاری ہے)

با نڈہ جلا ل خان الیاس خیل میں 12لا کھ 50ہزار رو پے کے حجر ہ اور 980لا کھ رو پے کہ لا گت سے لمبی ڈھیری میں سڑک کی تعمیر کے سنگ بنیاد کی افتتا ح اور افتتا حی تقریبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔

اس موقع پر ممبر ضلو کو نسل اقبا ل خا ن،اورنگزیب خا ن ،تحصیل ممبر ملک سعید ،نعیم احمد صراف اور دیگر بلدیا تی نما ئندوں کے علا وہ سی اینڈ ڈیلیو کے انجیئر طا رق شا ہ بھی مو جو دتھے ۔انہو ں نے کہا کہ ایبٹ آباد تعلیم کے لحاظ سے پو رے پا کستا ن میں سب سے مشہور تعلیم کا اور سکو لو ں کا شہر کہلا تا ہے مگر اس کے با وا جود ما ضی میں کسی بھی حکو مت میں ایبٹ آباد میں یو نیو رسٹی کے قیا م کو عملی جا مہ نہ پہنا یا مگر میر ے اﷲ نے یہ کا م مجھ سے لیا اور ایبٹ آباد میں AUSTیو نیو رسٹی قا ئم کی اور اس کے سا تھ سا تھ بہت سا رے گر لز اور بوائزکا لجز کے قیا م کے سا تھ سا تھ بہت سے سکو لو ں کو ہا ئیر سکینڈری کا در جہ دے کر ان میں تما م سہو لیا ت بھی فرا ہم کی جو کسی ما ڈل سکو ل یا کا لج میں میسر ہو تی ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ زلزلہمیں تبا ہ ہو نے وا لے سکو لو ں کی تعداد ہزارہ ڈویژن میں 3000ہزار تھیں مگر ان میں سے صر ف15سو سکو لو ں پر ایرا نے کا م شرو ع کیا جس میں سے700سو سکو ل مکمل ہو سکے اور با قی رہ گئی اور سا بقہ حکو مت میں نے ہزارہ کے سکو لو ں کے فنڈز نو ڈھرو اور ملتان لے گئی جو آج تک وا پس نہیں آئے کی کی بدو لت آج بھی ہما رے ڈویژن کے بچے بچیاں سکو لو ں کی عما را ت سے محرو م ہیں جب کہ وزیر اعظم نواز شریف نے بھہ دورہ ہزارہ کے موقع پر ان سکو لو ں کی تعمیر کے لئے اعلا ن کیا تھا مگر آج تک ایک پیسہ نہیں دیا انشا اﷲ ہما ری صو با ئی حکو مت ان سکو لو ں پر 7ارب رو پے کی لا گت سے کام شرو ع کر رہی ہے جن پر تھوڑا بہت کا م ہوا تھا انہو ں ے کہا کہ انشا ﷲ اسی سا لایو ب پل حویلیا ن سے دہمتوڑ پا ئی پا س پر کا م شروع ہو گا جس کی منظو ری ہو چکی ہے انہو ں نے کہا بڑی سکیمیں صو با ئی حکو مت کر رہی ہے جب کہ چھو ٹی سکیمیں بلدیا تی نما ئندے اپنے فنڈز سے کر یں گئیانہو ں نے دہمتوڑ سٹیڈیم پر جلد کا م کے آغاز کا اعلا ن کیا ۔

دہمتوڑ کے لئے وا ٹر سپلا ئی سکیم ،میر عبداﷲ کا کا دوکا ن سے ایک مزید روڈ بنا نے کا اعلا ن کی تا کہ تما م با نڈہ جا ت را بطہ سڑکو ں سے ایک دوسرے کے سا تھ لنک ہو جا ئیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں