ملک سعد میمو ریل سپو رٹس ٹر سٹ صوبے میں کھیلو ں کی تر قی و فروغ ،تعلیم و صحت کے شعبو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 21:36:59 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 21:36:59 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 21:16:40 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 20:52:24 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 20:47:17 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 19:56:21 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 19:45:46 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 18:45:30 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 18:45:30 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 18:39:11 وقت اشاعت: 03/06/2016 - 18:32:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

ملک سعد میمو ریل سپو رٹس ٹر سٹ صوبے میں کھیلو ں کی تر قی و فروغ ،تعلیم و صحت کے شعبو ں میں گر انقدر خدما ت انجا م دے رہا ہے،طاہرحسن سیکرٹری اطلاعات کے پی کے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 جون۔2016ء)سیکرٹری اطلا عا ت و تعلقا ت عا مہ خیبر پختو نخوا محمد طا ہر حسن نے کہا ہے کہ ملک سعد میمو ریل سپو رٹس ٹر سٹ صوبے میں کھیلو ں کی تر قی و فروغ اور تعلیم و صحت کے شعبو ں میں گر اں قدر خدما ت انجا م دے رہا ہے جو لا ئق ستا ئش اور قابل تقلید ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا راُنہو ں نے پشا ور میں شہید ملک سعد میمو ریل سپو رٹس ٹر سٹ کے دورے کے مو قعہ پر کیا۔

ممبران ٹر سٹی سید علی نو ا زگیلا نی اور شکیل الر حما ن بھی اس مو قع پر مو جو د تھے۔ سیکرٹری اطلا عا ت نے ٹر سٹ کی سر گر میوں پر مبنی تصا ویر اور دستا ویزی فلم دیکھی اور مہما نو ں کی کتا ب میں اپنے تا ثرات بھی درج کی۔ طا ہر حسن نے کہا کہ انہیں ٹر سٹ کی سر گر میوں کے با رے میں جا ن کر بہت خو شی ہو ئی ہے۔ خیبر پختو نخوانے دہشت گر دی کے خلا ف

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/06/2016 - 19:56:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان