محکمہ تعلیم ، صحت سمیت مختلف صوبائی محکموں کے دیگر آسامیوں پر ڈیوٹیاں دینے والے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:40:41 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:40:41 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:37:29 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:35:11 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:35:11 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:35:11 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:33:10 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:33:10 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:30:33 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 21:11:21 وقت اشاعت: 02/06/2016 - 20:56:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ تعلیم ، صحت سمیت مختلف صوبائی محکموں کے دیگر آسامیوں پر ڈیوٹیاں دینے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات مرتب

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 جون۔2016ء)محکمہ تعلیم ، صحت سمیت مختلف صوبائی محکموں کے دیگر آسامیوں پر ڈیوٹیاں دینے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات مرتب کر لی گئی ہے ۔ ملازمین کو واپس اپنے محکموں میں ڈیوٹیاں کرنے کی ہدایات کی گئی ہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دیگر آسامیوں پر ڈیوٹیاں دینے والے سرکاری ملازمین کو ان کے اصل آسامی اور محکمے میں تعینات کرنے کی ہدایات جاری کی تھی ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ تعلیم کے اساتذہ ، سیکشن افسران ، پبلک ریلیشن آفیسرز کی آسامیوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/06/2016 - 21:35:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان