پشاور ، دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق، دو شدید زخمی
جمعرات 2 جون 2016 16:07
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) تخت آباد میں چار سدہ روڈ پر دو سیاسی جماعتوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے، فائرنگ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان جھنڈا لگانے پر ہوئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تخت آباد میں چارسدہ روڈ پر دو سیاسی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں باپ، بیٹا بھی شامل ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کارکنوں کے درمیان جھنڈا لگانے پر ہوئی ہے، مسلم لیگ (ن) کے دو کارکن جبکہ پیپلز پارٹی کا ایک کارکن جاں بحق ہوا اور راہ گیر سمیت دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں ے لاشوں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
کمشنرمردان کی زیرصدارت تخت بائی میں کھلی کچری کا انعقاد،فوری احکامات جاری کئے
لکی مروت میں شادی کی تقریب کےموقع پر دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
چینی یونیورسٹیوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے طلباء و طالبات کیلئے سکالرشپس کا اجراء لائق ستائش ہے،مینا ..
وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی آئی آر ڈی پاکستان اور ایویڈینس ایکشن کے وفد سے ملاقات
نوجوان ڈاکٹرز کو نت نئی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کیلئے دنیا بھر میں شعبہ طب میں اپنا نام پیدا کرنا ہو ..
صوبائی وزیر مال خیبرپختونخواکی زیر صدارت گلیات ڈوپلیمنٹ اتھارٹی بارے اجلاس
ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، فضل حکیم خان
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلیٰ حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان