مالاکنڈ خواہ خیلہ میں انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن کی کارروائی ٗ دہشتگرد امان اﷲ گرفتار

بدھ 1 جون 2016 18:08

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) مالاکنڈ خواہ خیلہ میں انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردامان اﷲ کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے خوازہ خیلہ سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد امان اﷲ کو گرفتار کر لیا ٗ دہشت گرد 2009میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں