مالاکنڈ سے دہشت گرد امان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا : سی ٹی ڈی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:31:24 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:31:24 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:29:14 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:12:04 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:11:18 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:58:41 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:57:49 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:56:29 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:46:44 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:45:18 وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:45:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

مالاکنڈ سے دہشت گرد امان اللہ کو گرفتار کر لیا گیا : سی ٹی ڈی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جون۔2016ء) مالاکنڈ خواہ خیلہ میں انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردامان اللہ کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے خوازہ خیلہ سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد امان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد 2009میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

01/06/2016 - 12:58:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان