گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس 6 جون کو طلب کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:52:48 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:48:03 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:45:06 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:44:53 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:42:37 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:42:14 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:40:21 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:40:21 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:39:08 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:38:37 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:32:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس 6 جون کو طلب کر لیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2016ء )گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس 6 جون 2016 بروز پیردن چار بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت واقع خیبرروڈ پشاورمیں طلب کیاہے ۔اس امر کااعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری اعلامیہ میں کیاگیا۔

31/05/2016 - 19:42:14 :وقت اشاعت