امریکی ڈرون حملے ملک کی خودمختاری اور سالمیت پر براہ راست حملہ ہے‘حکمرانوں نے چند ڈالرز کے عوض پاکستان کا وقار دنیا بھر میں داؤ پر لگا دیا ہے‘ ڈرون حملے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورز ی اور اقوام متحدہ کے چارٹر سے روگردانی ہے
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان کی مختلف وفود سے بات چیت
منگل 31 مئی 2016 19:40
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون حملے ملک کی خودمختاری اور سالمیت پر براہ راست حملہ ہے ۔حکمرانوں نے چند ڈالرز کے عوض پاکستان کا وقار دنیابھر میں داؤ پر لگا دیا ہے ۔ ڈرون حملے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورز ی اور اقوام متحدہ کے چارٹر سے روگردانی ہے ۔
اب تک پاکستان میں420 ڈرون حملے ہوچکے ہیں ۔ امریکہ جب اور جہاں چاہتا ہے ڈرون حملہ کر تا ہے اور حکمرانوں کے اندر غیر ت اور حمیت ہوتی تو امریکہ سے نہ صرف شدید احتجاج کرتے بلکہ ملکی سالمیت کے خاطر امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دیتے ۔ہمارے حکمرانوں کی زبانیں امریکہ کے سامنے گنگ ہوچکی ہے ۔پورا پاکستان ڈرون حملوں اور امریکی آپریشنز کی زد میں ہے اور ہزاروں کی تعداد میں بچے ،خواتین ، بوڑھے شہید کیے جاچکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور ،غیر قانونی و غیر معیاری ایرانی پٹرول کی فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
خیبر، باڑہ پولیس کی کارروائی، 15 کلوچرس برآمد، ملزم گرفتار
سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی
ضلعی انتظامیہ خیبر،ایکسائزپولیس اورایف سی کی مشترکہ کارروائی، 200 کنال پرپوست کی کاشت کو تلف کر دیا گیا ..
ریسکیو1122خیبرپختونخواکےریجنل ڈائریکٹر آپریشنز کا ڈسٹرکٹ ریسکو چارسدہ کادورہ
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا پشاور میں چائنہ ونڈو کا دورہ، فرینڈشپ وال پر دستخط کئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
مردان پولیس کی کاروائی، شہریوں کولوٹنےمیں ملوث دوملزمان گرفتار
ڈی ایس پی ٹریفک صوابی کی زیرصدارت میٹنگ ،سرکاری کرایہ نامہ پرعملدرآمد کرنے کی ہدایت
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی