میاں جمشیدالدین کاکاخیل کانوا زخان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:40:21 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:39:08 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:39:08 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:32:24 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:30:31 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:28:33 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:28:33 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:27:09 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:24:44 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:07:42 وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:07:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

میاں جمشیدالدین کاکاخیل کانوا زخان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2016ء)خیبرپختونخوا کے وزیرایکسائز و ٹیکسیشن اورنارکاٹکس کنٹرول میاں جمشیدالدین کاکاخیل نے تحصیل ممبربالا منڑئی پشاور کے ممبر نواز خان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کے وفات پر دلی ہمدردی کااظہار کیاہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں صوبائی وزیر نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اوراللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی صدمہ صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائیں۔

31/05/2016 - 19:28:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان