غریب اورنادار لوگوں کی مالی معاونت اوردکھی انسانیت کی خدمت بیت المال کی اولین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:24:33 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:24:33 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:24:33 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:23:37 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:23:37 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:23:37 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:04:49 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:04:12 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 17:03:33 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 16:57:54 وقت اشاعت: 30/05/2016 - 16:57:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

غریب اورنادار لوگوں کی مالی معاونت اوردکھی انسانیت کی خدمت بیت المال کی اولین ترجیح ہے،بیرسٹرعابدوحیدشیخ

قبائلی علاقہ جات کوقومی دھارے میں شامل اورقبائلیوں کوتمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں،ایم ڈی بیت المال نے خیبرایجنسی کے50غریب ونادارافرادمیں امدادی رقوم کے چیکس تقسیم کئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء)منیجنگ ڈائریکٹرپاکستان بیت المال بیرسٹرعابدوحیدشیخ نے کہاہے کہ بیت المال کاقیام وزیراعظم محمد نوازشریف کی حکومت کاپاکستانی عوام کیلئے ایک انمول تحفہ ہے جوانہوں نے1992میں قائم کیاتھا۔انہوں نے کہاکہ غریب اورنادار لوگوں کی مالی معاونت اوردکھی انسانیت کی خدمت بیت المال کی اولین ترجیح ہے۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے خیبرایجنسی کے تحصیل جمرودمیں" نیشنل سنٹرفارچائلڈلیبراینڈآرفن" کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرممبرقومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی، سینیٹرتاج محمدآفریدی،ڈائریکٹرپاکستان بیت المال سیدابوالقاسم گیلانی اوراے پی اے جمرودسیف الاسلام کے علاوہ علاقے کے عمائدین بھی کثیرتعدادمیں موجودتھے۔

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ممبرقومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی نے مذکورہ سکول کیلئے سولرسسٹم لگانے اور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/05/2016 - 17:23:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان