پشاور،محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 28 مئی 2016 14:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ،،ملزم کے قبضے سے باروی مواد بھی قبضے میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

سی ٹی دی پشاور نے خفیہ اطلاع ملنے پر حیات آباد میں ایک کاروائی کی۔جس کے دوران مبینہ دہشت گرد اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار مبینہ دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں