پشاور: یونیورسٹی اور زیر انتظام اسکولوں و کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 مئی 2016 13:52

پشاور: یونیورسٹی اور زیر انتظام اسکولوں و کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 مئی 2016ء): پشاور میں یونیورسٹی اور زیر انتظام اسکولوں و کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اعلان کے مطابق پرائمری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31اگست تک ہوں گی۔ ترجمان کے مطابق یونیورسٹی کے مڈل اور ہائی اسکولوں میں چھ جون سے31اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔علاوہ ازیں یونیورسٹی کے کالجز 15جون سے 31اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کے پیش نظر بند رہیں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں