خواجہ سرا علیشا کی ہلاکت، لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:57:28 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:39:24 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:29:38 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:28:15 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:25:27 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:20:08 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:13:43 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:12:05 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:12:05 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:09:55 وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:08:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خواجہ سرا علیشا کی ہلاکت، لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 مئی 2016ء): پشاور میں خواجہ سرا علیشا کی ہلاکت کے معاملے پر لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے ڈاکٹر ظفر کی سربراہی میں 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی جو علیشا کی ہلاکت کے معاملے پر تحقیقات کر کے منگل کو رپورٹ ڈائریکٹر اسپتال کو جمع کروائے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے علیشا کی ہلاکت سے متعلق شواہد اکٹھا کر لیے ہیں۔

28/05/2016 - 12:20:08 :وقت اشاعت