پشاور، شیخ یا سین ٹا ؤن کے ایم ڈی اور پلا ٹ ما لکا ن کا چیف آف آرمی سٹا ف راحیل شریف اور کور کما نڈر سے ڈیفنس ہا وسنگ اتھا رٹی کی غیر قا نو نی سر گر میو ں کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ

جمعہ 27 مئی 2016 21:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) شیخ یا سین ٹا ؤن پشاور کے منیجنگ ڈائر یکٹر اور پلا ٹ ما لکا ن نے چیف آف آرمی سٹا ف راحیل شریف اور کور کما نڈر پشاور سے مطا لبہ کیا کہ وہ ڈیفنس ہا وسنگ اتھا رٹی کے غیر قا نو نی سر گر میو ں کا نو ٹس لیکر شیخ یا سین ٹاؤن میں مداخلت سے با ز رکھیں۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز پشا ور پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے شیخ یا سین ٹا ون کے منیجنگ ڈائر یکٹر حمز ہ چنا ر گل‘سلام خان اور پلا ٹ ما لکا ن نے پریس کا نفر نس کر تے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ اے نے شیخ یا سین ٹاؤن کا داخلی راستہ بند کر کے اس پر نا جا ئز قبضہ کیا جس کی وجہ سے پلا ت مالکا ن کو شد ید پر یشا نی لا حق ہو چکی ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ ہما رے پا س پی ڈی اے کااین او سی ہو نا اس با ت کا ثبو ت ہے کہ شیخ یا سین ٹاؤن کی اراضی کسی قسم کے تنا زعے سے پا ک ہے تا ہم ڈی ایچ آے نے شیخ یا سین ٹا ؤن کا داخلی راستہ بند کر کے تنا زعہ کھڑا کیا ۔انہو ں نے مطالبہ کیا کہ آرمی چیف نے جس طر ح لا ہو ر ڈی ایچ اے کیخلا ف ایکشن لیا تھا اسی طر ح پشاور میں بھی ڈی ایچ اے کے غیر قا نو نی سرگر میو ں کا نوٹس لے کر ہما رے مسلہ حل کر نے میں مدد کر یں ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں