حیات آباد اورپہاڑی پور ہ میں سرچ آپریشن کے دوران بانوے مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:56:34 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:56:34 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:55:10 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:55:09 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:11:25 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:11:24 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:10:06 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:10:06 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:10:06 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:08:50 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 16:52:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

حیات آباد اورپہاڑی پور ہ میں سرچ آپریشن کے دوران بانوے مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء)حیات آباد اورپہاڑی پور ہ میں سرچ آپریشن کے دوران بانوے مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا ہے،گرفتار افراد میں غیر قانونی مقیم تیراہ افغان باشندے بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق ملزموں سے اسلحہ اور منشیات سمیت غیر ملکی کپڑا بھی برآمد ہوا،پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/05/2016 - 17:11:24 :وقت اشاعت