پشاوراسپیشل پولیس فورس کی کاروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے دوکارندے گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:56:34 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:55:10 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:55:09 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:11:25 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:11:24 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:10:06 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:10:06 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:10:06 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 17:08:50 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 16:52:47 وقت اشاعت: 27/05/2016 - 16:38:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاوراسپیشل پولیس فورس کی کاروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے دوکارندے گرفتار

ملزموں کا غیر ملکی خفیہ ایجنسی سے روابط ہونے کا انکشاف

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء)پشاوراسپیشل پولیس فورس نے کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے دوکارندے گرفتارکر لیے،ملزموں کا غیر ملکی خفیہ ایجنسی سے روابط ہونے کا انکشاف ہواہے اسپیشل پولیس فورس کے مطابق پشاور میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے دوکارندے کالعدم تنظیم کا پرچارکر رہے تھے جس کی اطلاع پرکاروائی عمل لائی گئی ،ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ملزم جعلی شناختی بنا کرپاکستان میں رہائش پذیر تھے،اسپیشل پولیس فورس کیمطابق دونوں کا رابطہ غیر ملکی خفیہ ایجنسی سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ملزموں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ،جن سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔

27/05/2016 - 17:10:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان