پشاور،ایس ایس پی آپریشنز نے کپیٹل سٹی پولیس کی ٹینس ٹیم کے کھلاڑیوں کو آل پاکستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:56:42 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:51:18 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:51:15 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 19:22:24 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 19:08:00 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 18:36:45 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 15:56:50 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 15:12:08 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 14:27:59 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 14:27:56 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 13:52:48
- مزید خبریں

پشاور

پشاور،ایس ایس پی آپریشنز نے کپیٹل سٹی پولیس کی ٹینس ٹیم کے کھلاڑیوں کو آل پاکستان نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئین شپ میں بہترین کارکردگی پر توصیفی اسناد اور نقد انعامات دیئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)ایس ایس پی آپریشنز پشاورنے کپیٹل سٹی پولیس پشاور کے ٹینس ٹیم کے کھلاڑیوں کو آل پاکستان نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئین شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو توصیفی اسناد اور نقد انعامات دیئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز پشاور عباس مجید خان مروت نے گزشتہ روز کپیٹل سٹی پولیس پشاور کے ٹینس ٹیم کے کھلاڑیوں کو آل پاکستان نیشنل رینکنگ ٹینس چمپئین شیپ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں ہیڈ کنسٹیبل اسرار گل اور حامد اسرار کو CC-III سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دے دیئے۔ ایس ایس پی صاحب نے کہا کہ محکمہ پولیس میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعامات اور سرٹیفیکٹ دیئے جائیں گے۔

25/05/2016 - 21:56:42 :وقت اشاعت