وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سٹاف کیBPS-16 میں اپگریڈیشن کی منظوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/05/2016 - 22:06:22 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 22:04:55 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 22:04:55 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 22:00:47 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 22:00:47 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:56:42 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:56:42 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:54:37 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:52:40 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:50:01 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 21:39:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سٹاف کیBPS-16 میں اپگریڈیشن کی منظوری دیدی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سٹاف کیBPS-16 میں اپگریڈیشن کی منظوری دے دی۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سٹاف ایسوسی ایشن کا BPS-16 میں اپ گریڈیشن کا د یرینہ مطالبہ منظور کر لیا گیا۔ گزشتہ روزوزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چیف سیکریٹری کی طرف سے ارسال کردہ سمری منظور کرتے ہوئے کمپیوٹر آپریٹر ز، ڈیٹا پروسیسنگ سپروائزرکو BPS-16دینے کے احکامات جاری کیے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/05/2016 - 21:56:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان