وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوا میں طویل اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معنی خیز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:46:41 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:46:41 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:45:29 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:45:29 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:43:08 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:30:40 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:26:09 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:26:09 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:12:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوا میں طویل اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معنی خیز ہے ،سکندرحیات خان شیرپاؤ

پختونوں کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کی جائیگی اور ان کے حقوق و تحفظ کیلئے قومی وطن پارٹی ہر محاذپر آواز اٹھائیگی،سینئروزیرخیبرپختونخوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)سینئر صوبائی وزیربرائے آبپاشی وسماجی بہبودو قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پختونوں کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کی جائیگی اور ان کے حقوق و تحفظ کیلئے قومی وطن پارٹی ہر محاذپر آواز اٹھائیگی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے صدر گھڑی کتوزئی روڈ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

سکندرشیرپاؤ نے کہا کہ پختونوں کی سماجی و اقتصادی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے اور ان کو ان کا جائز مقام اورحقوق دلانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔انھوں نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وفاق پختونوں اور چھوٹے صوبوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ چھوٹے صوبے اور پختون احساس کمتری اورمایوسی کا شکار ہیں۔

سکندر شیرپاؤ نے صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ناراضگی کا اظہار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/05/2016 - 20:30:40 :وقت اشاعت