وزیراعظم پانامہ لیکس کے بعد ملک بھر میں100ارب روپے سے زائد منصوبوں کے اعلانات کرچکے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:45:29 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:45:29 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:43:08 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:30:40 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:26:09 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:26:09 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:12:48 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:12:48 وقت اشاعت: 25/05/2016 - 20:12:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

وزیراعظم پانامہ لیکس کے بعد ملک بھر میں100ارب روپے سے زائد منصوبوں کے اعلانات کرچکے ، بتائیں اتنے پیسے کدھر سے آئینگے،عمران خان

صرف اعلانات کرکے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جارہی ہے، عملی کام خیبرپختونخوا میں ہو رہے ہیں،عوام نظام کی حقیقی تبدیلی کے بعد عملی طورپر تبدیلی محسوس کررہے ہیں , بجلی سے محروم صوبے کے پسماندہ علاقوں میں 350 سے زائد نہروں ، چشموں پر چھوٹے پن بجلی گھروں کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے ، تقریبا ساڑھے تین لاکھ آبادی مستفید ہوگی، بٹ گرام میں اجتماع سے خطاب

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف پانامہ لیکس کے بعد ملک بھر میں100ارب روپے سے زائد منصوبوں کے اعلانات کرچکے ہیں یہ بتائیں کہ اتنے پیسے ان کے پاس کدھر سے آئیں گے۔یہ لوگ صرف اعلانات ہی کرکے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہے ہیں عملی کام خیبرپختونخوا میں ہورہے ہیں جہاں عوام نظام کی حقیقی تبدیلی کے بعد عملی طورپر تبدیلی محسوس کررہے ہیں۔

صوبے کے پسماندہ علاقوں میں جہاں عوام بجلی کی نعمت سے محروم ہیں وہاں ساڑھے تین سوسے زائد نہروں اورچشموں پر چھوٹے پن بجلی گھروں کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے جس سے تقریباًساڑھے تین لاکھ آبادی مستفید ہوگی اور سستی ترین بجلی کی پیداوارسے لوگوں کولوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات ملے گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ضلع بٹ گرام میں شملئی کے مقام پر منی مائیکرو کے تین بجلی گھروں کے افتتاح کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر توانائی کے صوبائی وزیرمحمد عاطف خان،سیکرٹری توانائی وبرقیات انجینئرنعیم خان،چیف ایگزیکٹو پیڈو اکبر ایوب خان،منصوبے پر کام کرنے والے ادارے ہائیڈرولنک کے چیف انجینئرفضل ربی بھی موجود تھے ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محکمہ توانائی وبرقیات کے ذیلی ادارے پیڈو کے تعاون سے بیلہ بالاکے مقام پر200کلوواٹ ،شگئی کے مقام پر75کلوواٹ اوربیسا خیت کے مقام پر30کلوواٹ کے بجلی گھروں کا افتتاح کیا جو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/05/2016 - 20:26:09 :وقت اشاعت