ہیومن ریسورس سنٹر کی تین روزہ ورکشاپ شروع ہوگئی

بدھ 25 مئی 2016 16:15

پشاور۔25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) پشاوریونیورسٹی کے سنٹر فارہیومن ریسورس اینڈ کیریئرڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے تعاون سے یونیورسٹی کے کمپیوٹرآپریٹر‘آفس اسسٹنٹ اور سپرنٹنڈنٹس کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہوگئی ورکشاپ کے ریسورس پرسن آئی ایم ایس کے ڈاکٹر محمدجنید جبکہ نگران سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر جمشید علی خان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں