پشاور کے تھانہ ناصر باغ کے علاقے میں کھلونا بم کا دھماکہ، 1 بچی جاں بحق، والد زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 23 مئی 2016 20:25

پشاور کے تھانہ ناصر باغ کے علاقے میں کھلونا بم کا دھماکہ، 1 بچی جاں بحق، والد زخمی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔23مئی 2016ء) پشاور کے تھانہ ناصر باغ کے علاقے میں کھلونا بم کے دھماکے میں 1 بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ ناصر باغ کی حدود میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

کھلونے میں نصب بم اچانک پھٹ پڑا جس کے باعث ایک بچی موقعے پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا والد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں