جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ کے مقام پر پاک، افغان سرحد آمدورفت کیلئے بند کر دی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:05:54 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:04:24 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:04:24 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:04:24 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:02:52 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:02:52 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 18:02:52 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 17:49:18 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 17:49:18 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 17:49:18 وقت اشاعت: 23/05/2016 - 17:47:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ کے مقام پر پاک، افغان سرحد آمدورفت کیلئے بند کر دی گئی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 مئی۔2016ء) جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ کے مقام پر پاک، افغان سرحد آمدورفت کیلئے بند کر دی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑانجی ٹی وی یک مطابق جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ ظفرالاسلام نے افغان حکام کی جانب سے انگوراڈہ چیک پوسٹ بند کرنے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ اس چیک پوسٹ کو 2 روز قبل افغان حکام کے حوالے کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پاک، افغان سرحد کے قریب تعمیر کی جانے والی انگور اڈہ چیک پوسٹ کو پاک فوج کی جانب سے افغان حکام کے حوالے کیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ چیک پوسٹ کی حوالگی سے پاک، افغان برادرانہ تعلقات میں اضافہ ہو گا

23/05/2016 - 18:02:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان