صوبے کے تمام سکولوں میں اسا تذہ کی کمی کو بھی جلد پورا کیا جا ئے گا،مشتاق غنی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:48:09 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:46:19 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:46:19 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:46:19 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:44:34 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:44:34 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:44:34 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:42:33 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:42:32 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:42:32 وقت اشاعت: 21/05/2016 - 19:39:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

صوبے کے تمام سکولوں میں اسا تذہ کی کمی کو بھی جلد پورا کیا جا ئے گا،مشتاق غنی

نوا ں شہر گر لز ڈگری کا لج کو پو سٹ گر یجو یٹ کا لج کا درجہ دے دیا گیا ہے اور اس کے سا تھ 40لا کھ رو پے کی گا ڑی بھی فرا ہم کر دی گئی ہے :معاون خصوصی برائے اطلاعات

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 مئی۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سا لو ں میں یو نیں کو نسل نوا ں شہر میں تر قیا تی کا موں کا جا ل بچھا دیا ہے جس میں 4کڑوڑ رو پے کی مختلف تر قیا تی سکیمیں مکمل کر نے کے بعد 9کڑوڑ رو پے کی مختلف تر قیا تی سکیمو ں پر کا م تیزی سے جا ری ہے جب کہ 1ارب رو پے کی لا گت سے مر ی روڈ دو رویہ منصو بے کے سا تھ جھا نڑیا ں اور عوا می روڈ نواں شہر پر بھی کا م جا ری ہے ۔

نوا ں شہر گر لز ڈگری کا لج کو پو سٹ گر یجو یٹ کا لج کا درجہ دے دیا گیا ہے اور اس کے سا تھ 40لا کھ رو پے کی گا ڑی بھی فرا ہم کر دی گئی ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روزگو ر نمنٹ گر لز پو سٹ گریجو یٹ کا لج نوا ں شہر کو 40لا کھ رو پے کی ہا ئی لیکس گا ڑی دینے ،مین گیٹ کے افتتا ح اور گور نمنٹ گر لز کا لج نو اں شہر کے دورہ کے مو قع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ۔

اس موقع پر ممبر ضلع کو نسل نوا ں شہر اقبا ل خا ن،فریدون خا ن کے علا وہ کا لج اور سکو ل کی پر نسپل اور اسا تذہ بھی مو جود تھے۔ مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہما ری حکو مت 75فیصد خوا تین کے تعلیمی ادا روں پر تو جہ دی رہی ہے کیو نکہ بچے تو گھر سے دور دراز جا کر تعلیم حا صل کر سکتے ہیں مگر ہما ری بچیوں کے لئے گھر سے دور دراز تعلیم حا صل کر نا مشکل ہو تا ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/05/2016 - 19:44:34 :وقت اشاعت