پشاور کے فرنٹئیر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر حیات آباد میں پاسنگ آوٹ پریڈ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/05/2016 - 21:04:10 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 21:00:09 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 21:00:09 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 21:00:08 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:57:35 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:57:35 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:37:35 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:37:34 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:35:07 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:35:07 وقت اشاعت: 19/05/2016 - 20:35:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور کے فرنٹئیر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر حیات آباد میں پاسنگ آوٹ پریڈ

557 جوانوں نے کامیابی سے تربیت مکمل کرنے کے بعد ملک سے وفاداری کا حلف لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مئی۔2016ء)پشاور کے فرنٹئیر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر حیات آباد میں پاسنگ آوٹ پریڈ ہوئی،557 جوانوں نے کامیابی سے تربیت مکمل کرنے کے بعد ملک سے وفاداری کا حلف لیا ۔حیات آباد پشاور میں واقع ایف سی ہیڈکوارٹر میں کامیاب تربیت کے بعد 557 جوانوں نے ملک سے وفاداری کا حلف لیا۔ایف سی نو تربیت یافتہ شیر دلیروں کو صوبے اور مختلف قبائیلی علاقوں میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تعینات کیا جائے گا۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/05/2016 - 20:57:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان