پشاور سے کراچی تک بجلی کی ٹرین کا منصوبہ شروع ہونے کے بعد سفر بیس گھنٹے تک ہو جائیگا
بدھ 18 مئی 2016 20:01
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) پشاور سے کراچی تک بجلی کی ٹرین کا منصوبہ شروع ہونے کے بعد سفر بیس گھنٹے تک ہو جائیگا ۔ بجلی ٹرین کا منصوبہ تین مرحلوں میں مکمل ہو گا پشاور سے کراچی اور کراچی سے پشاو ر کے لئے ٹریک کی اپ گریڈیشن کردی جائیگی ۔
(جاری ہے)
ریلوے ذرائع کے مطابق پاک چین اکنامک کور ریڈور کے تحت 208ارب روپے کے منصوبے سے پشاور سے کراچی تک 1872کلو میٹر ٹریک پر بجلی کی ٹرین چلائی جائیگی جس کے لئے تاریں اور کھمبے لگائیں جائینگے ۔
پشاور سے کراچی تک ریلوے تک بجلی کی ٹرین کی فیزیبلٹی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے پر 2025تک کام مکمل کردیا جائے گا ۔ جس کے ذریعے پشاور سے کراچی تک کا سفر کم ہو جائیگا ۔ پشاور سے کراچی تک ٹرین کاسفر اڑتالیس گھنٹے سے زائد ہے جو کہ بیس گھنٹے تک ہو جائیگا ۔ ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے پشاور سے کراچی تک 1872کلو میٹر ریلوے کی اپ گریڈیشن پر تقریباً 11ارب 84کروڑ ڈالر کی لاگت آئیگی ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری