نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پشاور میں شروع ہو گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/05/2016 - 21:42:10 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 19:55:52 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 19:55:44 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 19:55:39 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 19:51:51 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 18:47:49 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 18:47:45 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 18:11:15 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 16:44:59 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 16:19:07 وقت اشاعت: 16/05/2016 - 15:35:01
- مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پشاور میں شروع ہو گیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری آصف اورکزئی نے کہا کہ نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عادل خان سوئمنگ پول قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوچکا ہے ۔ انہوں نے ان تمام کھلاڑیوں جنہوں نے پچھلے سال ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیا تھا تمام کھلاڑی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ باقاعدہ سوئمنگ ٹریننگ کیمپ کیلئے عادل خان سوئمنگ پول جو کہ پشاور سٹیڈیم میں ہے روزانہ کے بنیاد پر شامل پانچ بجے ٹریننگ کیمپ شروع ہوگا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/05/2016 - 18:47:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان