مسلم لیگ صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر ے گی‘ ہارون صفت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

پشاور

مسلم لیگ صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر ے گی‘ ہارون صفت

پشاور۔16 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مئی۔2016ء )ٹاؤن فورناظم اور مسلم لیگ(ن) کے رہنماء ہارون صفت نے کہاہے کہ صوبے کے عوام نے تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کو پی کے 8پشاور کے ضمنی الیکشن میں مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)پر اعتماد کااظہار کیاہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/05/2016 - 12:25:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان