مسلم کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ پشاور میں تقریب تقسیم اسناد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

پشاور

مسلم کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ پشاور میں تقریب تقسیم اسناد

پشاور۔16 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مئی۔2016ء )مسلم ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام مسلم کالجز آف کامرس کے طلباء کیلئے اوقاف ہال میں سالانہ دن کے موقع پر تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیاگیا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ناصر علی سید تھے‘ اس موقع پر ممتاز دانشور اور کالم نگار مشتاق شباب اور حسام حر کے علاوہ طلباء کے والدین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ‘ اس موقع پر طلباء نے مختلف ٹیبلوزپیش کئے اور خاکوں کے ذریعے معاشرتی مسائل کو اجاگرکیا۔

16/05/2016 - 12:25:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان