مالی بحران ، خیبر پختونخوا حکومت نے ضلعی حکومت پشاور کے مرکزی سیکرٹریٹ کے قیام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/05/2016 - 23:00:02 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 23:00:01 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:58:52 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:55:34 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:55:34 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:55:34 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:54:38 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:54:38 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:54:38 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:52:06 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 22:52:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

مالی بحران ، خیبر پختونخوا حکومت نے ضلعی حکومت پشاور کے مرکزی سیکرٹریٹ کے قیام کا منصوبہ ڈراپ کردیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مئی۔2016ء)خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے پیش نظر ضلعی حکومت پشاور کے مرکزی سیکرٹریٹ کے قیام کا منصوبہ ڈراپ کردیا ہے خیبر پختونخوا حکومت کے مالی بحران کے پیش نظر صوبائی دارلحکومت پشاور میں محکمہ بلدیات کے دو منصوبوں کو ختم کردیا ہے پہلے منصوبے کے تحت ضلعی حکومت پشاور کے مرکزی سیکرٹریٹ کا قیام جبکہ محال تیرائی کے لئے جامع ترقیاتی پیکج کامنصوبہ شامل تھا ۔

مرکزی سیکرٹریٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/05/2016 - 22:55:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان